اللہ نے اگر اس کے نصیب میں ترقی رکھی ہے تو کوئی نہیں روک سکتا وتعز من تشاء وتذل من تشاء Subscribe
غلطی کا سائز اس سے نکلنے والا نتیجہ طے کیا کرتا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ میں نے چھوٹی غلطی کی تھی
جو ہونا ہے سو دونوں جانتے ہیں پھر شکایت کیا یہ بے مصرف خطوں کا سلسلہ اچھا نہیں لگتا Urdu Poetry